اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم سورۃ البقرہ۔ رکوع نمبر۔ 14 13 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَ قُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَ اسۡمَعُوۡا ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۴﴾اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو (دین باطل چھوڑ کر دین حق کو قبول کر چکے ہو) راعنا نہ کہا کرو, بلکہ…
اعوذ باللہ من الشیطا ن الر جیم من ھمزہ و نفخہ و نفثہ۔ترجمہ ! میں پناہ مانگتا ہوں /یا اللہ بچا لیں مردود شیطان (جن و انس) سے. ،ان کے وسوسوں سے ، ان کی پھو نکوں سے اور ان کے جادو سے۔‘‘ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِیا اللہ آپ رحمان…
