سورۃ الانعام رکوع نمبر 10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَ تِلۡکَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیۡنٰہَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ عَلٰی قَوۡمِہٖ ؕ نَرۡفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنۡ نَّشَآءُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۸۳﴾ اور یہ تھے ہمارے (ستارہ , چاند اور سورج کے علمی ) دلائل جو ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کو ان کی…
