السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سبق نمبر 1379 بروز جمعہ۔دسمبر 05 ، عیسوی 2025جمادی الثانی 13 ، ہجری 1447مگھر 22 , نانک ، 555, بکرمی 2082سورہ النازعات۔79.آیات 35-39 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم میں پناہ مانگتا ہوں یا اللہ بچا لیں شیطان مردود (جن و انس ) سے۔ بسم اللہ الرحمن…
اعوذ باللہ من الشیطا ن الر جیم من ھمزہ و نفخہ و نفثہ۔ترجمہ ! میں پناہ مانگتا ہوں /یا اللہ بچا لیں مردود شیطان (جن و انس) سے. ،ان کے وسوسوں سے ، ان کی پھو نکوں سے اور ان کے جادو سے۔‘‘ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِیا اللہ آپ رحمان…
