السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سبق نمبر 1463 ,بروز ہفتہ ۔فروری 28 ، عیسوی 2026رمضان 10 ، ہجری 1447پھاگن 17 , نانک ، 555, بکرمی 2082سورہ القارعہ۔101.آیات، 6-11 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم میں پناہ مانگتا ہوں یا اللہ بچا لیں مردود شیطان (جن و انس) سے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم…
