اعوذ باللہ من الشیطا ن الر جیم من ھمزہ و نفخہ و نفثہ۔ترجمہ ! میں پناہ مانگتا ہوں /یا اللہ بچا لیں مردود شیطان (جن و انس) سے. ،ان کے وسوسوں سے ، ان کی پھو نکوں سے اور ان کے جادو سے۔‘‘ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِیا اللہ آپ رحمان…
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہسبق نمبر 1196 ، بروز بدھجون 04 ، عیسوی 2025ذوالحج 07 ، ہجری 1446جیٹھ 22 , نانک 555, بکرمی 2082سورہ الرحمان۔55 آیات 39-45 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیممیں پناہ مانگتا ہوں \ یا اللہ بچا لیں مردود شیطان (جن و انس )سے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمیا اللہ…
Surat No 25 : سورة الفرقان – Ayat No 30 وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا اور (قیامت کے دن) رسول اللہ, اللہ رب العزت کی عدالت میں مقدمہ دائر کریں گے کہ اے میرے رب العزت (حاکم اعلی) ! بیشک میری قوم (امت) نے اس…
Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 121 اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ جن لوگوں کو کتاب دی گئی اور انہوں نے اس کی تلاوت کرنے کا حق ادا کیا ( یعنی اس پر ایمان…
فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ یَکۡتُبُوۡنَ الۡکِتٰبَ بِاَیۡدِیۡہِمۡ ٭ ثُمَّ یَقُوۡلُوۡنَ ہٰذَا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ لِیَشۡتَرُوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَوَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا کَتَبَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ وَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا یَکۡسِبُوۡنَ لہذا ویل (ہلاکت و تباہی ہے دنیا میں اور ویل جہنم کی وادی آخرت میں)ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے ہاتھوں سے…