Surat No 25 : سورة الفرقان – Ayat No 30 وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا اور (قیامت کے دن) رسول اللہ, اللہ رب العزت کی عدالت میں مقدمہ دائر کریں گے کہ اے میرے رب العزت (حاکم اعلی) ! بیشک میری قوم (امت) نے اس…