Surat No 25 : سورة الفرقان – Ayat No 30

وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا

اور (قیامت کے دن) رسول اللہ, اللہ رب العزت کی عدالت میں مقدمہ دائر کریں گے کہ اے میرے رب العزت (حاکم اعلی) ! بیشک میری قوم (امت) نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔ (یعنی حق کے تقاضے پورے نہیں کئے تھے دوسرے الفاظ میں اپنا خود ساختہ آءین بنا رکھا تھا

1 Comment

Leave a comment